دنیا

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ واجد عام انتخابات میں پانچویں بار کامیاب ہوگئیں

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں پانچویں مرتبہ کامیاب ہوئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔رپورٹ […]

Read More
دنیا

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ڈھاکہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ڈھاکہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والی مرکزی جماعت ایک دہشت گرد تنظیم ہے، اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ملک جمہوری رہے۔ان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش ایک خودمختار ملک ہے […]

Read More
دنیا

بنگلہ دیش میں آج عام انتخابات، اپوزیشن کا بائیکاٹ،عوام سے ووٹ نہ ڈالنے کی اپیل

بنگلہ دیش میں آج عام انتخابات ہورہے ہیں، بنگلہ دیش نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے۔اپوزیشن جماعتوں نے دو روزہ ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے اور عوام سے ووٹ نہ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔اپوزیشن کے بغیر الیکشن نے شیخ حسینہ واجد کے پانچویں بار وزیراعظم منتخب […]

Read More
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا مد مقابل

بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں آج بنگلا دیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شرو ع ہوگا۔بنگلہ دیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک سات میچز میں ایک کامیابی […]

Read More
کھیل

پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی ، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ کے اکیتس ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میںپہنچنے کی دوڑ میں خود کوشامل رکھاہے ۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پہلے […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔آج کا یہ میچ پونے میں کھیلا جارہاہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کررہے ہیں ۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں […]

Read More
کھیل

ایشیا کپ ، بنگلہ دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سر ی لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔کولمبو میں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان ڈاسن شنا کا نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم پہلے بیٹنگ ہی کرتے ، پچ بیٹنگ کیلئے سازگار […]

Read More
کھیل

بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف مسلسل دوسری ون ڈے سیریز جیت لی

میرپور:بنگہ دیش نے بھارت کے خلاف مسلسل دوسری ون ڈے سیریز جیت لی جبکہ دوسرے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد مہمان ٹیم کو5رنز سے مات ہوئی۔بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف7وکٹ پر271رنز بنائے،69پر6پلیئرز آؤٹ ہونے کے بعد مہدی حسن مرزا نے100ناٹ آؤٹ اور محمود اللہ نے77رنز بنا کر ٹیم کو قابل قدر مجموعے تک رسائی […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 3 رنز سے مات

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 3 رنز سے مات دے دی۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا، مقررہ 20 اووروں میں بنگال ٹائیگروں نے […]

Read More
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 12 مرحلہ، بنگلہ دیش کی نیدر لینڈز کو 9 رنز سے مات

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کو 9 رنز سے مات دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سلسلے میں سپر 12 مرحلے میں کھیلے گئے مقابلے میں ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی بلے بازی لڑکھڑا گئی […]

Read More