دنیا

برطانیہ میں برفباری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ویلز اور سکاٹ لینڈ کے علاقے بشمول یارکشائر، اسٹافورڈ شائر، ڈربی شائر، سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔برطانیہ کی کئی اہم شاہراہوں پر برفباری سے ٹریفک متاثر ہوئی ہے، فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے اور پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔حکام […]

Read More
دنیا

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور برطانیہ نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق الحدیدہ شہر سے حوثی پسپا ہورہے ہیں جب […]

Read More
دنیا

برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان

برطانیہ نے متعدد مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری داخلے کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔اسلامی ممالک سے برطانیہ آنے والوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اطلاق 22 فروری 2024 سے ہوگا، اس سہولت سے خلیج تعاون تنظیم اور اردن کے شہری بھی مستفید ہوں گے۔بحرین، کویت، عمان اور سعودی عرب سے […]

Read More
دنیا

برطانیہ، فیملی ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر 29 ہزار پاونڈ کر دی گئی ہے

برطانیہ، فیملی ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر 29 ہزار پاونڈ کر دی گئی ہے۔برطانوی ہوم آفس نے فیملی ویزا کے لیے کم از کم تنخواہ کی حد 38,700 سے گھٹا دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی دستاویزات میں اب کم از کم تنخواہ کی حد 29 ہزار پاونڈ ہوگی۔برطانوی ہوم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنرل پیٹرک سینڈرز دیگر مصروفیات کیساتھ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملیں گے ۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ معمول کی دفاعی […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر لیبر پارٹی میں بغاوت

برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد منظور نہ ہونے پر لیبر پارٹی میں بغاوت ہوگئی ، حزب اختلاف کی جماعت میں واضح دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔افضل خان ودیگر نے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دیا ، افضل خان اور یاسمین قریشی سمیت کئی شیڈو وزراءعہدے سے مستعفی ہوگئے ۔غزہ میں انسانی […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، بم کی اطلاع پر مانچسٹر ائیر پورٹ عارضی طورپر بند

طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ائیرپورٹ عارضی طورپر بند کردیاگیا۔اماراتی ائیر لائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیاگیا۔گریٹر مانچسٹر پولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں ملا ، طیارے میں بم کی اطلاع پولیس کو ای میل کے ذریعے دی گئی […]

Read More
پاکستان

عون چوہدری برطانیہ پہنچ گئے ، وزیراعظم کل پہنچیں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری برطانیہ کے دورے پر پہنچ گئے ،مانچسٹر میں موجود عون چوہدری آئندہ چند روز میں لندن پہنچیں گے جہاں وہ تقریباً ایک ہفتہ قیام کرینگے ۔دوسری جانب استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین پہلے ہی لندن میں موجود ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی کل لندن پہنچ […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کی فرسٹ بس کمپنی لینڈز کے 800 سے زائد ڈرائیوروں نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ فرسٹ بس کمپنی نے پانچ سال سے تنخواہ نہیں بڑھائی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ آج سے محدود پیمانے پر سروس چلائی جائیگی جبکہ احتجاج کا سلسلہ غیر معینہ […]

Read More
پاکستان

عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات

عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں ۔عادل راجہ اور ان کے ساتھیوں کیخلاف فیک نیوز اور ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت ہیں ۔ملزم کیخلاف پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی بھی شکایت ہے ۔شکایات پاکستانی اتھارٹیز نے درج کرائی ہیں اور تازہ ترین شکایت نو مئی سے […]

Read More