دنیا

ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے ، امریکا

امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، امریکا خطے میں جنگ نہیں پھیلانا چاہتا۔امریکی میڈیا کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایک ہی ڈرون حملہ ہوا، ہم جانتے ہیں کہ ان گروپوں کے […]

Read More
دنیا

ایران نے 3 سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج دیے

ایران نے 3 سیٹلائٹ خلا میں بھیجے۔اس حوالے سے ایران نے کہا ہے کہ ان سیٹلائٹس کو مواصلات اور جیو پوزیشن ٹیکنالوجی کی جانچ کے ساتھ ساتھ کارگو کو خلا میں پہنچانے کی افادیت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔یاد رہے کہ ایران کی جانب سے یہ سیٹلائٹ لانچ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ […]

Read More
دنیا

ایران ، اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ ، 5 فوجی ہلاک

ایرانی فوج کے افسر کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں ایک فوجی اڈے پر پیش آیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کے وقت اہلکار اپنی بیرک میں آرام کر رہے تھے، واقعے کی وجہ تاحال معلوم نہیں […]

Read More
پاکستان

پاکستان ہمیشہ ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستانی سفیر

پاکستان ہمیشہ ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستانی سفیر۔تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ایران کے ساتھ ہر لحاظ سے کھڑا رہا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں امن و استحکام کے لیے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون […]

Read More
دنیا

ایران خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا، بائیڈن

جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے ظاہر کرتے ہیں کہ خطے میں ایران کو پسند نہیں کیا جاتا۔وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ صورتحال کی پیش رفت کو سمجھنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔دوسری جانب وائٹ ہاوس کا […]

Read More
دنیا

چین نے پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے

چین نے پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ چین نے ایران اور پاکستان سے موجودہ صورتحال میں تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔چین کی وزارت خارجہ نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کریں جو کشیدگی میں اضافے کا باعث بنیں۔چین کی […]

Read More
تازہ ترین

ایران کا پاکستانی علاقے میں حملہ قابل مذمت ، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایرانی وزیر امور خارجہ کو وزارت خارجہ طلب کر لیا۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری کی یہ خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور اس کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں […]

Read More
دنیا

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو پھانسی دیدی

ایران میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق چاروں افراد نے موساد افسران کے کہنے پر قومی سلامتی کے خلاف کارروائیاں کی تھیں جنہیں آج صبح پھانسی دے دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اس سے قبل اسرائیل سمیت بیرونی […]

Read More
دنیا

ایران حوثیوں کی حمایت بند کرے: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران حوثیوں کی حمایت بند کرے، حوثیوں کے حملے خطرناک اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔یہ بات امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بحیرہ احمر کی شپنگ لین میں حوثیوں کے حملوں کے معاملے پر ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان

سراج الحق ایران پہنچ گئے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق چار روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ، جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کا کہنا ہے کہ سراج الحق ایران کے سیاسی ومذہبی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کرینگے ۔امیر جماعت اسلامی اپنے دورے کے دوران ایران کے رہنماﺅں سے مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کرینگے اور امت کے اتحاد سے […]

Read More