دنیا

افغانستان ، صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق

افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان کے ایک گاوں میں شدید برف باری کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے میں اب تک 8 افراد زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی […]

Read More
دنیا

افغانستان میں تباہ طیارے نے پاکستانی فضائی حدود بھی استعمال کی تھی

افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے نے بھارت سے تاشقند جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کو بھی استعمال کیا۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان صوبے بدخشاں میں گر کر تباہ ہونے والے روسی ایمبولینس طیارے نے بھی پاکستانی سرحدیں استعمال کیں تاہم پائلٹ نے کسی ہنگامی صورتحال […]

Read More
دنیا

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں کے شمال مشرقی حصے میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔افغان پولیس کے مطابق طیارہ افغان ضلع زیبک کے توپخانہ پہاڑوں میں گر کر تباہ ہوا ہے۔مذکورہ مسافر طیارہ گزشتہ رات ریڈار سے غائب ہو گیا تھا۔اس حوالے […]

Read More
کھیل

سری لنکا کرکٹ نے افغانستان سیریز کا شیڈول جاری کردیا

سری لنکا کرکٹ نے افغانستان سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔افغانستان کی ٹیم تین فارمیٹ کے دورے کے لیے 30 جنوری کو سری لنکا پہنچے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 2 سے 6 فروری تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سری […]

Read More
کھیل

افغانستان کے راشد خان غیر معینہ مدت کیلئے کرکٹ سے باہر

افغانستان کے راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے باہرافغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔راشد خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اس نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔اس حوالے سے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کوچ جوناتھن ٹروٹ […]

Read More
پاکستان

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکا بنا دی گئی۔طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے امریکی ہتھیار برآمد کرلیے ، جدید امریکی ہتھیار دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے برآمد کیے گئے افغان ڈرائیور کو حراست […]

Read More
کھیل

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا ، عبدالرزاق

پاکستان ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کا تاریخ میچ تھا۔عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے ، جبکہ آج ویل اپنے کپتان کو گائیڈ کررہاتھا۔کیچ میچ جیتاتے ہیں ، عماد وسیم اور محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ایک […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ 2023 ءسری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 ءمیں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی ۔ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے تیس ویں میچ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم اترینگے ۔سری لنکا کی ٹیم میگا ایونٹ […]

Read More
دنیا

افغانستان میں 24 گھنٹے میں 3 بار زلزلہ ، عوام دہشت زدہ

افغانستان میں چوبیس گھنٹے میں تین بار زلزلہ آیا جس کے سبب عوام دہشت میں مبتلا ہوگئے۔افغان صوبے ہرات میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا ، زلزلہ پیما امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ضلع زندہ ا جان سے 19 کلومیٹر دور 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ہرات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے […]

Read More
دنیا

افغانستان میں پاکستانی طالبان پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی

افغان حکومت نے افغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان گروہوں پر اسلحہ لیکر چلنے پرپابندی لگادی ہے ۔امارات اسلامی افغانستان کے کمانڈر کی خوست میں اس حوالے سے ہدایات دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ۔افغان طالبان کمانڈر نے کالعدم تنظیم کے کارندوں کومخاطب کرکے کہا کہ آپ لوگ ہمارے ہاں مہاجر اور ہمارے لیے قابل […]

Read More