پاکستان

کینیا کا ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون سے انکار

کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون سے پھر انکار کردیا عدم تعاون سے متعلق پاکستان اور کینیا کے حکا م نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے کینیا سے خط لکھ کر نئی تحقیقات کیلئے اجازت مانگی تھی جس پر کینیا حکام کا کہنا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کو بیرون ملک سپورٹ اور تحفظ دینے والوں پر الزامات حیران کن ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کے از خود نوٹس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ اس وقت انتشار اور تقسیم کی کیفیت ہے جبکہ جو ارشد کو بیرون ملک سپورٹ اور تحفظ دے رہے تھے ان پر بھی الزامات حیران کن ہیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال […]

Read More
تازہ ترین

ارشد شریف ازخود نوٹس:اسپیشل جے آئی ٹی سے2ہفتوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے اسپیشل جے آئی ٹی سے عبوری پیش رفت رپورٹ 2ہفتوں میں طلب کرلی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کے روبرو سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف از خود نوٹس:ملزمان کی پاکستان منتقلی زیر غور ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد:ارشد شریف از خود نوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس کے ملزمان کی پاکستان منتقلی پر غور کیا جارہا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کینیا ومتحدہ […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا کے ساتھ رابطہ ہے، وزیر اعظم و وزیر خارجہ چین جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا کے ساتھ رابطے میں ہے، پاکستانی تحقیقاتی کمیٹی کینیا کے دورے پر ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف یکم نومبر کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ چین کا دورہ پر جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے میں گولیاں لگنے سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے میں گولیاں لگنے سے ہوئی، جسم میں موجود دھات کے ٹکڑے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے بعد دس سے تیس منٹ کے اندر واقع ہوئی، ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ارشد شریف پاکستانی صحافت کے آئیکون تھے، موت پر جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اداروں پر بے جا الزام تراشی کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ارشد شریف پاکستانی صحافت کے آئیکون تھے، ارشد شریف کی موت پر جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اداروں پر بے جا الزام تراشی کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل: اعلی سطح کمیٹی کی ازسرنو تشکیل، ڈائریکٹر ایف آئی اے، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی شامل

ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی، نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق اب 2 رکنی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی شامل ہیں۔ صحافی ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے گزشتہ روز وزارتِ داخلہ نے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد: ارشد شریف کی میت سرد خانے منتقل، اسپتال کے باہر پولیس تعینات، نماز جنازہ کل ادا ہو گی

اسلام آباد: مقتول صحافی ارشد شریف کی میت اسلام آباد میں سرد خانے منتقل کر دی گئی، اسپتال کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، جبکہ سینئر صحافی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل مقدمہ، فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق فیکٹ فائنڈںگ کمیشن کی تشکیل بارے مقدمے کی سماعت کی، وزارت داخلہ اور خارجہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق رپورٹ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے پاس جمع کرائی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل مقدمہ […]

Read More