پاکستان

ہمیں وسائل سے ہٹ کر مزید قرضہ لینے کی ضرورت ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے قرضوں کی ادائیگی کے لیے اپنے وسائل سے مزید قرض لینے کی ضرورت ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہمارا بجٹ قرضوں پر چل رہا ہے، وفاقی بجٹ کی کل آمدن 7 ارب روپے ہے۔انہوں نے کہا کہ پالیسیوں […]

Read More
پاکستان

آزاد امید واروں کا خریدار آصف زرداری ہے ، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کے خریدار آصف علی زرداری ہیں۔نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آزاد امیدواروں کا نہ ماضی ہے اور نہ مستقبل۔انہوں نے کہا کہ آزاد امیدواروں نے جیت کر اپنی قیمت وصول کرنی ہے جس کے […]

Read More
پاکستان

آصف زرداری سے متعلق بیان ، احسن اقبال کو پلوشہ خان کا جواب

سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ چھانگا مانگا ہارس ٹریڈنگ مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہے۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ آصف علی زرداری جمہوریت کے علمبردار اور محافظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر آصف زرداری بانی پی ٹی آئی کو […]

Read More
ادارتی پسند

انڈر ٹریننگ سے مکالمہ کرنا نواز شریف کا لیول نہیں ، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ انڈر ٹریننگ سے مذاکرات نواز شریف کے لیول کا نہیں۔پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف انڈر ٹریننگ کے ساتھ مذاکرات کرنے کی سطح پر نہیں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا […]

Read More
پاکستان

دانیال عزیز کا احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

دانیال عزیز کا احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ دانیال عزیز نے پارٹی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔شکر گڑھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگانے پر احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھجواو¿ں گا۔ احسن اقبال […]

Read More
پاکستان

بلاول بھٹو ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بٹھانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بٹھانا چاہتے ہیں۔نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بلاول کے بیانات کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے، بلاول کے والد نے خود کہا کہ وہ ابھی […]

Read More
پاکستان

چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، ن لیگ نے اس کا مطالبہ کیا تھا۔ احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خود جیل میں ہیں، اس لیے ان کا مفاد تھا کہ وہ وقت حاصل کریں۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

سی سی آئی نے اتفاق رائے سے مردم شماری منظور کی ، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اتفاق رائے سے مردم شماری منظور ہوئی تھی ۔انہوں نے کہا کہ اسوقت تمام جماعتوں کو پتا تھا کہ جب مردم شماری کونوٹیفائی کرتے ہیں توالیکشن کمیشن نئی مردم شماری کی روشنی میں حلقہ بندیاں کریگا۔مشترکہ […]

Read More
پاکستان

احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اور مچی پہنچ گئے احسن اقبال اور مچی میں یورپیشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کرینگے وہ صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پر اور مچی پہنچے ہیں ۔پاکستانی وفد اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے اعزاز میں مقامی قیادت نے عشائیہ دیا ۔یو ان […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی چیئرمین نے 9 مئی کو پاکستان کی بنیادوں پر حملہ کیا، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نو مئی کو ریاستی اداروں ، قائد اعظم کی رہائشگا ہ اور شہدا کی یادگاروں پرحملہ کرنیوال ایک سیاسی جماعت کے ریاست دشمن عناصر کو پاکستانی قوم نشان عبرت بنتا دیکھنا چاہتی ہے۔حکومت اور ریاست قانون کے مطابق ان ملک دشمن عناصر کو […]

Read More