پاکستان معیشت و تجارت

یو اے ای پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالر ز کی سرمایہ کاری کریگا

یو اے ای پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالر ز کی سرمایہ کاری کریگا۔یو اے ای اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے دستخط کی تقریب میں یو اے ای کے صدر نگراں وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف نے شرکت کی یو اے ای پاکستان میں ایس آئی ایف سے […]

Read More
دنیا

یو اے ای میں فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے مسلسل تیسرے ماہ فیول کی قیمتوں میں اضافے کااعلان کردیا۔یو اے ای میں نئی قیمتوںکا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا۔ نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈٹیس شامل ہے ۔امارات میں سپر پیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم لیٹر کردی گئی ہے ۔اسی طرح پیٹرول […]

Read More
پاکستان

پاکستان ، یو اے ای کے درمیان معاہدے سے متعلق مذاکراتی سفارشات منظور

یو اے ای کے درمیان معاہدے سے متعلق مذاکراتی سفارشات کی منظوری دیدی گئی ۔کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانز یکشنز کا اجلاس ہوا ۔وزارت خزانہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں کراچی بندرگاہ پر بلک اینڈ کارگوٹرمینل کی تعمیر کیلئے مذاکراتی کمیٹی کی سفارشات کا جائزہ لیاگیا ۔وزارت […]

Read More
دنیا

عید الاضحی پر یو اے ای میں 1500 سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا اعلان

یو اے ای میں عید سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دیکر رہا کرنے کا اعلان کردیاگیا۔وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کی جیلوں سے مختلف قومیتوں کے 650 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا جبکہ صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے بھی عید سے قبل 988 […]

Read More
دنیا

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کیساتھ کام روک دیا

متحدہ عرب امارات ، یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا ۔یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ یو اے ای نے دو ماہ 38 ملکی کمبائنڈ میری ٹائم فورسز میں اپنی شرکت واپس […]

Read More
تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اوریو اے ای کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صد شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر […]

Read More
دنیا

ایران نے 8 سال بعد یو اے ای میں اپنا سفیر مقرر کردیا

ایران نے متحدہ عرب امارات کیلئے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر نامزد کردیا۔ایران نے سینئرسفارتکار رضا امیری کو ابوظہبی کیلئے سفیر مقرر کیا ہے جو آٹھ سال بعد متحدہ عرب امارات میںایرانی سفیر کے طورپر تعینات ہونگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران اور سعودی عرب نے بھی 2016 کے بعد اپنے […]

Read More
معیشت و تجارت

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں پندرہ فیصد کی کمی

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر پندرہ فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں یو اے ای میں کام کرنیوالے پاکستانیوں نے 3.198 ارب ڈالر کا زرمبادلہ […]

Read More