دنیا

یوکرینی صدر نے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا

یوکرینی صدر نے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا ۔یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع میں اب نئے طریقوں سے کام کرنے کا وقت ہے ۔روستم اومیروف کو یرین کا نی وزیر دفاع نامزد کیاگیا ہے اولیسکی ریزنیکوف کو برطانیہ میں یوکرینی سفیر مقرر کرنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ۔

Read More