یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف ملازمین کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل، حتمی مذاکرات آج متوقع
یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف اسلام آباد میں ملازمین کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے، وفاقی حکومت اور ملازمین کے درمیان حتمی مذاکرات آج متوقع ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا، دھرنے میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام 3 یونینز کے ملازمین شریک ہیں۔مظاہرین نے مطالبات […]