پاکستان

یوٹیلٹی سٹورز پر بنیادی اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے اوپن مارکیٹ کے ساتھ فرق کم ہوگیا

اسلام آباد:یوٹیلٹی سٹورز پر بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث یوٹیلٹی سٹورز اور اوپن مارکیٹ میں ضروری اشیاء کی قیمتوں کا فرق بڑی حد تک کم ہوگیا۔یوٹیلٹی سٹورز ذرائع کے مطابق چینی کے فی کلو کا فرق صرف3.93روپے رہ گیا،فی کلو گھی کا فرق35.04روپے آٹے کے200کی قیمت کا فرق401.62روپے رہ گیا۔یکم جنوری 2023سے […]

Read More