معیشت و تجارت

اٹک میں کنواں دریافت، یومیہ 882 بیرل تیل، 0.93 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کا حصول ممکن

اٹک میں تیل کے ایک کنویں کی دریافت ہوئی ہے، جس سے یومیہ 882 بیرل تیل اور 0.93 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس نکالی جا سکے گی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کو پنجاب میں تیل کی دریافت میں بڑی کامیابی […]

Read More