یوسف رضا گیلانی کی شاہ محمود کے ساتھ پولیس کی زیادتی کی مذمت
پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے ساتھ پولیس کے ناروا سلوک کی مذمت کی ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ شاہ محمود قریشی سمیت کسی بھی سیاستدان کے ساتھ ایسا سلوک افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ریاستی جبر […]