پاکستان جرائم

جلاﺅ گھیرا ﺅ مقدمات ، یاسمین راشد و دیگر پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونیکا امکان

اگلی سماعت پر پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ پر جلاو گھیراو اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے گلبرگ میں شیر پاو¿ پل پر اشتعال انگیز تقریر، آتشزدگی […]

Read More
پاکستان جرائم

یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کرلیے ۔ رواں سال 9 مئی کو گلبر گ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت […]

Read More
تازہ ترین جرائم

عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا ۔عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں پر انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے […]

Read More
پاکستان جرائم

ڈاکٹر یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کینسر کے علاج کیلئے درخواست منظور کرلی ۔یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال میں کینسر کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت مانگی تھی جس پر عدالت نے جیل حکام کو ان کے سروسز ہسپتال سے کینسر ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا ۔اس حوالے سے […]

Read More
پاکستان

ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے 4 مقدمات میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت میں جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر پیش کیاگیا ۔انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے مقدمات کی سماعت کی ۔پولیس کی جانب سے […]

Read More
پاکستان جرائم

یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹرک فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹرک فارنزک رپورٹ سامنے آگئی فوٹوگرامیٹرک ٹیسٹ کی فارنزک رپورٹ کے مطابق یاسمین راشد ہی مشتعل احتجاج کی سربراہی کرہی تھیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت سے درخواست کی کہ یاسمین راشد کی آواز کی ریکارڈنگ ، فوٹو گرامیٹرک […]

Read More
جرائم

یاسمین راشد کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا یاسمین راشد کو جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے 4 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیاگیا ہے ۔عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوباہ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا

Read More
پاکستان

کیا مراد سعید اور یاسمین راشد ایجنسی کے بندے ہیں ؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مراد سعید اور یاسمین راشد ایجنسی کے بند ے ہیں ؟پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مراد سعید اور یاسمین راشد حالات خراب کرنے کی ہدایات جاری کررہے تھے ۔عمران خان کی پوری سیاست انتشار فساد اور ملک دشمن پرمبنی ہے ، انہوں […]

Read More
پاکستان

ہسپتال سے ڈاکٹر یاسمین راشد بار ے بڑی خبرآگئی

لاہور : سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد کو لاہور کے سروسز […]

Read More
پاکستان

ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرلیاگیا ، عندلیب عباس

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ اس بات کا دعویٰ پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کے چھاپوں کی وج سے گھر میں موجود […]

Read More