پاکستان

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ۔83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہ اہے جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔ممکنہ سیلاب کے پیش نظر متاثرین کے انخلا کیلئے بہاﺅلنگر ، چشتیاں اور سلیمانکی کے متعدد مقامات پر […]

Read More