ہیلی کاپٹر حادثہ ، ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا ؟
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد اب ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے فرائض انجام دیں گے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر تبریز شہر میں خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے وقت ایرانی صدر کے ساتھ وزیر […]