پولیس اہلکاروں کے ہیلمٹ اور بلٹ پرو ف جیکٹ سے گولیاں آر پار
کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے گولیاں پولیس اہلکاروں کے ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ سے آر پار ہونے کا انکشاف ہوا ہے شہید کانسٹیبل قاسم کی بلٹ پرف جیکٹ سے چار گولیاں نکل کر ان کے سینے پر لگیں ۔پولیس مراسلہ میں بھی جیکٹ اور ہیلمٹ کو نقصان پہنچنے کا تذکرہ موجود ہے ۔پولیس […]