کھیل

کسی کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے نہیں ہٹا سکتے ،اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر بھی سابق کپتان سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور نر ندیم عمر نے کہا کہ کسی کے کہنے پر سرفراز احمد کو کپتانی سے نہیں ہٹا سکتے ،وہ ہماری ٹیم کے ٹریڈ مارک ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More