پاکستان

نواز شریف کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے، طلال چوہدری

ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو زیادتیاں نواز شریف اور ن لیگ کیساتھ ہوئیں ان کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے ، طلال چوہدری نے کہاکہ نگراں وزیراعظم کیلئے متفقہ نام جلد سامنے آئیگا۔تمام معاملات میں اتحادیوں میں مشاور ت ہوتی ہے ہر فیصلے پر اتحادیوں کے تحفظات دور […]

Read More