اسلام آباد: ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق، رواں موسم میں تعداد 8 ہو گئی
اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، جس کے بعد رواں موسم میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے مزید 103 افراد متاثر ہوئے، متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 724 تک پہنچ […]