جو کچھ جڑانوالہ میں ہوا اس کی ہمارے مذہب میں کوئی جگہ نہیں ، قبلہ آیاز
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ کہ جو کچھ جڑانوالہ میں ہوا س کی مذہب ، رائج قانون اور ہماری معاشرتی اقدار میںکوئی جگہ نہیں ڈاکٹر قبلہ ایاز نے جڑانوالہ واقعے پر یبان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام تمام مذاہب کی عباد ت گاہوں اور مذہبی شعائر کے […]