ہنگو ، رات کے وقت تیندوا نکل آنے سے خوف وہراس
خیبر پختونخوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو مین جی ٹی روڈ پر رات کے وقت تیندو ا نکل سے علاقے کے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔متعلقہ ادارے تیندوے کو پکڑنے کیلئے فوری کارروائی کریں۔تیند وا رات کے وقت دور دراز سے آنیوالے مسافروں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے۔اس حوالے سے پولیس نے […]