لانگ مارچ: ممکنہ ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر وفاقی اسپتالوں میں ہنگامی حالت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کو سامنے رکھتے ہوئے وفاقی اسپتالوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کا لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے، اس حوالے سے کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے […]