تازہ ترین

9 مئی ہنگامہ آراءکیس ، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی دس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ، شاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ ترنول میں درج نو مئی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی ،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں شاہ محمود قریشی یش ہوئے […]

Read More