پاکستان

ہم ہائیکورٹ آئے ہیں تاکہ جج ذوالقرنین کو ہٹایا جائے ، علیمہ خان

پی ٹی آئی کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم جج ذوالقرنین کو ہٹانے ہائی کورٹ آئے ہیں۔علیمہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گواہوں کے بیانات لیے لیکن جرح کے دوران فیصلہ دیا، کل ہمارے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ […]

Read More