دنیا

امریکی صدر نے چینی ہم منصب کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ چینی کی صرف ایک دن بعد ہی اب امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا۔کیلیفورنیا میں ایک تقریب کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی صدر بہت شرمندہ تھے جب جاسوس غبارے کو نشانہ بنایا گیا یہ آمروں کیلئے بڑی شرمندگی تھی […]

Read More