تازہ ترین

اللہ کا فضل ہے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ، شیری رحمن

وفاقی وزیر شیر رحمن کا کہنا ہے کہ اللہ کا فضل ہے کہ ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں بحیرہ عرب میں بپر جوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر میٹنگ میں غور ہوگا کہ متاثرین کو واپس علاقوں میں کیسے […]

Read More