ہم سب کچھ بن چکے ہیں ، مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے ، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہم سب کچھ بن چکے ہیں ، مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے ۔کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ مزار قائد پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی ۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ قوم کو دل کی گہرائیوں سے یوم آزادی مبارک ہو، جس عظیم مقصد […]