پاکستان

ہم اقتدار میں آنے کیلئے ادھر اُدھر نہیں دیکھتے ، تاج حیدر

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ ہم اقتدار میں آنے کے لیے ادھر ادھر نہیں دیکھتے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاج حیدر نے کہا کہ اس وقت پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور آصفہ بی بی عوام کے درمیان موجود ہیں۔تاج حیدر نے کہا کہ ہم نظریاتی جماعت ہیں، استحصال […]

Read More