ہمایوں سعید کا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے یوم آزاد ی کے موقع پر ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ہمایوں سعید نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔انہوں نے یہ […]