تازہ ترین

ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم ملکر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں ، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری سرزمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے اور ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم لکر معیشت میںاپنا کردار ادا کریں ۔پاکستان منرل سمٹ سے خطب میں آرمی چیف نے کہا کہ حکومت پاکستان نے تمام اداروں کیساتھ ملکر ایس آئی ایف سی […]

Read More