شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ، ہسپتال منتقل
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت مزید خراب ہو گئی۔شیخ رشید کو طبیعت بگڑنے پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جا رہا ہے۔شیخ رشید کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مکمل جسمانی معائنہ کیا جائے گا۔