اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے پر ہسپتال داخل
معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شوبگ باس سیزن تیرہ کی مقبول امید وار شہناز گل اپنی نئی فلم کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔شہناز گل کی نئی فلم تھینک یوفارکمنگ چھ اکتوبر کو ریلیز کی گئی ہے جس میں ان سمیت اداکارہ بھومی پاڈنیکر ،انیل کپور ، سوشل میڈیا انفلو […]