خیبر پختونخوا ، 19 آﺅٹ سورس ہسپتالوں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ
ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کے پی نے 19 آﺅٹ سورس ہسپتالوں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ڈی جی نے آڈٹ کیلئے سیکریٹری صحت کو خط لکھتے ہوئے کہا کہ آﺅٹ سورس ہسپتالوں کا خصوصی آڈٹ کیلئے فیلڈ آڈٹ ٹیم قائم کی ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ آڈٹ ٹیم کو تمام متعلقہ ریکارڈ […]