بھارت ، ہریانہ کے ضلع نوح میں کرفیو نافذ
بھارتی ریاست ہریانہ میں فسادات کے باعث ضلع نوح میں صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد کرفیو نافذ کردیاگیا ۔ضلع نوح میں سکیورٹی سخت کرتے ہوئے انٹرنیب پر پابندی میں 5 اگست تک توسیع کردی گئی ہے ۔ضلع نوح میں پیر کے فسادات میں چھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے تھے۔بھارتی ریاست ہریانہ […]