پاکستان

امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کی خوشخبری دیگی ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کی خوشخبری دیگی ۔یہ بات امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کے دوران کہی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ پر 100 فیصد جھوٹا مقدمہ بنایا […]

Read More