تازہ ترین

کور کمانڈر ہاﺅس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل ، چیئرمین پی ٹی آئی قصوروار قرار

لاہور : جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔جناح ہاﺅس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصووار قرار دیدیاگیا ۔پولیس تفتیش میں کہا گیا ہے کہ نامزد ملزمان کی جناح ہاﺅس واقعے میں منصوبہ بندی اور عمل درآمد […]

Read More