کھیل

سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

امریکا سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز سرینا کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔سرینا ولیمز کی بیٹی کا نام Adira river ohanian رکھا گیا ہے ۔اس حوالے سے سرینا ولیمز اور ان کے شوہر نے سوشل میڈیا کے ذریعے تفصیلات بھی جاری کی ہیں ۔سرینا ولیمز کے شوہر نے […]

Read More