دنیا

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

سعودی وزارت خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو مسترد کرتاہے۔اس طرح کے اقدامات واضح طورپر نفرت اور نسل پرستی کو ہوا دیتے ہیں […]

Read More