جرائم

کراچی ، ہاسٹل سے ملنے والی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

جامعہ کراچی کے ہاسٹل سے ملنے والی طالبعلم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا ۔طالبعلم نہاتے ہوئے باتھ روم میں گرا ،موت سر پر چوٹ لگنے سے ہوئی ۔پوسٹ مارٹم ہوجانے کے بعد اہلخانہ لاش لیکر آبائی علاقے سوات روانہ ہوگئے ۔مبینہ ٹاﺅن تھانے کی حدود جامعہ کراچی کے بیت الخلاءسے پر اسرار طورپر […]

Read More
دنیا

نیوزی لینڈ ، ویلنگٹن کے ہاسٹل میں آگ ، 10 افراد ہلاک

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے دس افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔واقعے میں متعدد افرا د زخمی جبکہ درجنوں لاپتا ہیں ۔نصف شب کو ساڑھے بارہ بجے لگی تھی ۔52 افراد کو ہاسٹل سے باہر نکال لیاگیا ہے جبکہ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے […]

Read More