اب گائے بھی سمارٹ واچ پہنیں گی……فارم کی گائے کیلئے اسمارٹ واچ ایجاد
بیجنگ:وہ دن دور نہیں جب مخصوص سمارٹ واچ فارم میں مویشیوں اور گائے کی صحت،دودھ اور بچوں کی پیداوار ا ن کی نقل وحمل پر نظر رکھ سکے گی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے بھی اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔چینی ماہرین نے سمارٹ چواک کی طرز پر ایک آلہ بایا […]