کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔سرکاری بجلی کمپنیوں کے صارفین کیلئے بجلی دو روپے پانچ پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے جبکہ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوسکتی ہے ۔سی پی پی اے اور کے الیکٹرک […]