کھیل

کیوی بیٹر کا ٹی 20 انٹرنیشنل کا عالمی ریکارڈ

نیوزی لینڈ کے مارک چیمپئن نے ٹی 20انٹرنیشن کاعالمی ریکارڈ قائم کردیا چیمپئن 5 یا اس سے کم میچوں کی دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔کیوی کرکٹر نے پاکستان کیخلاف 5 میچز میں290 رنز بنائے مارک چیمپئن پاکستان کیخلاف 5 میچز میں سے 4 میں ناٹ آﺅٹ […]

Read More