کیویز نے 36 سال بعد بھارت کو ہوم گراؤنڈ پرشکست دیدی
بنگلورو:بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل بارش کی نذر ہو گیا، دوسرے روز بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کیلئے بھیانک خواب ثابت ہوا اور پوری بھارتی ٹیم صرف 46 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔نیوزی لینڈ نے ڈیون کانووے کے 91 اور […]