پاکستان

کینیا کا ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون سے انکار

کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون سے پھر انکار کردیا عدم تعاون سے متعلق پاکستان اور کینیا کے حکا م نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے کینیا سے خط لکھ کر نئی تحقیقات کیلئے اجازت مانگی تھی جس پر کینیا حکام کا کہنا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا کے ساتھ رابطہ ہے، وزیر اعظم و وزیر خارجہ چین جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا کے ساتھ رابطے میں ہے، پاکستانی تحقیقاتی کمیٹی کینیا کے دورے پر ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف یکم نومبر کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ چین کا دورہ پر جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار […]

Read More
پاکستان

کینیا میں پولیس فائرنگ سے شہید صحافی ارشد شریف کی نمازہ جنازہ فیصل مسجد میں ادا

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی اور میزبان ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی۔ ارشد شریف کی نماز جنازہ خطیب فیصل مسجد پروفیسر ڈاکٹر قاری محمد الیاس نے پڑھائی، جنازے میں سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافی برادری سمیت مختلف شعبہ ہائے […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل: اعلی سطح کمیٹی کی ازسرنو تشکیل، ڈائریکٹر ایف آئی اے، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی شامل

ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی، نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق اب 2 رکنی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی شامل ہیں۔ صحافی ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے گزشتہ روز وزارتِ داخلہ نے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ارشد شریف قتل معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل، ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی اہلکار شامل

ارشد شریف قتل معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی اہلکار کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ وفاقی حکومت نے افریقی ملک کینیا میں قتل ہونے والے معروف ٹی وی میزبان اور سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کا کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا اس […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد کے لیے روانہ

ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لیے روانہ کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقتول صحافی کی میت نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد لائی جائے گی۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی میت نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئی ہے، دوحہ سے اسلام آباد کے لیے پرواز رات […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کا کینیا کے صدر کو ٹیلی فون، ارشد شریف کے مبینہ قتل کی غیر جانبدارانہ و شفاف تحقیقات کرانے پر زور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کیا، اور ارشد شریف کے مبینہ قتل کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرانے پر زور دیا، جس کے جواب میں صدر ولیم روٹو نے وزیر اعظم کو انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم […]

Read More