دنیا

ایران میں حجاب نہ کرنیوالی خواتین کا پتا لگانے کیلئے کیمرے لگانے کا آغاز

ایران میں حجاب نہ پہننے والی خواتین کاپتا لگانے کیلئے اسمارٹ کیمرے لگنے شروع ہوگئے ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پولیس کا کہنا ہے کہ عوامی مقامات پر اسمارٹ کیمرے لگائے جارہے ہیں تاکہ سر کو حجاب سے نہ ڈھانکنے والی خواتین کو فون پر تنبیہ کاپیغام بھیجا جاسکے ۔رپورٹس کے مطابق ایران […]

Read More