یہ کیسا الیکشن جسمیں پہلے ہی اعلان فتح کیاجارہاہے ؟پلوشہ خان کے بیان نے ہلچل مچادی
پلوشہ خان نے کہا کہ یہ کیسا الیکشن ہے جس میں جیت کا اعلان ہو رہا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن مسلم لیگ ن کی جانب سے مختلف اخبارات میں دیے گئے اشتہارات کا نوٹس لے، انتخابات میں کسی بھی […]