دنیا

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کیساتھ کام روک دیا

متحدہ عرب امارات ، یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا ۔یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ یو اے ای نے دو ماہ 38 ملکی کمبائنڈ میری ٹائم فورسز میں اپنی شرکت واپس […]

Read More