افغانستان کیخلاف تیسرا ونڈے ، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
افغانستان کیخلاف تیسرے ونڈے میچ میں پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے ۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کم ازکم تین تبد یلیاں کی جائیں گی ۔ قومی ٹیم مینجمنٹ نے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیاہے ۔ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیوں کے بارے میں بھی غور کیا […]