نواز شریف کی سزاﺅں کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاﺅں کیخلاف میاں نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی ۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پرمشتمل بینچ سماعت کریگا، جبکہ نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں ۔کمرہ عدالت میں داخلہ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کیے گئے انٹری کارڈز […]