تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ درج

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کردیے ۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین نے انصا ف لائرز فورم کی درخواست پر فیصلہ سنایا ۔

Read More